خستہ جگر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - لاغر، کمزور، ضعیف، نحیف، زار و نزار۔ آؤ یہاں دیکھو ادھر ہے کون یہ خستہ جگر ہے قوم جن سے کوئی یا ہم سا ہے یہ بھی بشر ( ١٩٢٨ء، مرقع لیلٰی مجنوں، ٦٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خستہ' کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم 'جگر' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٧٢ء میں "دیوان فغاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر